انڈیا کی کم سن سکیٹر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا کی سات سالہ سکیٹر جنھوں نے 64 ایوارڈ جیتے ہیں

انڈیا کے شہر اودے پور میں رہنے والی سات سالہ لبدھی سورانا سکیٹنک میں 64 ایوارڈز جیت چکی ہیں۔ ان میں آٹھ انٹرنیشنل ایوارڈز بھی شامل ہیں۔ تین سال قبل انھوں نے سکیٹنگ سیکھنا شروع کی۔ اب لبدھی کا خواب اولمپکس میں اپنے ملک کے لیے گولڈ میڈل جیتنا ہے۔ بھومیکا رائے اور ڈیبلین روے کی رپورٹ

متعلقہ عنوانات