آخری وقت اشاعت:  اتوار 11 ستمبر 2011 ,‭ 15:49 GMT 20:49 PST

پاکستان کی دس وکٹوں سے فتح تصویر

  • محمد حفیظ نے ناقابل شکست سنچری سکور کی
  • عمران فرحت نے پچہتر رن بنائے
  • زمبابوے کے دو کھلاڑی رن آؤٹ ہوئے
  • زمبابوے نے دو سو پچیس رن چھ وکٹوں کے نقصان پر بنائے
  • پاکستان کی طرف سے سہیل تنویر نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
  • محمد حفیظ نے اس میچ میں کوئی وکٹ حاصل نہیں کی
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا
  • پاکستان کی ٹیم نے بغیر کسی نقصان کے مطلوبہ ہدف حاصل کر لیا
  • پاکستان نے مقررہ ہدف بیالیسویں اوور میں حاصل کر لیا

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔