آخری وقت اشاعت:  جمعـء 16 ستمبر 2011 ,‭ 14:52 GMT 19:52 PST

ہمالیہ کے پہاڑوں میں سائیکل ریس

  • پاکستان کے شمالی علاقے ناران میں سائیکل سوار سنہ دو ہزآر گیار کی ہمالیہ انٹرنیشنل ماونٹین بائیک ریس
  • اس سائیکل دوڑ کا اہتمام کاغان میموریل ٹرٹس نے کیا ہے
  • اس دوڑ میں قومی اور بین الاقوامی سائیکل سوار شامل ہیں
  • اس سائیکل ریس سے حاصل ہونے والی رقم کو وادئ کاغان میں زلزلے سے مثاثر ہونے والے بچوں پر خرچ کی جائے گی
  • اس ریس میں گیارہ پاکستانی سائکلسٹ شامل ہیں
  • ریس میں تیس غیر ملکی سائیکل سوار بھی شریک ہیں
  • خیر پختون خواہ میں اس سائیکل دوڑ کے انقعاد سے ملک میں مزید بین الاقوامی کھیل منعقد کرانے میں مدد ملے گی

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔