ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی کی فاتح

آخری وقت اشاعت:  پير 8 اکتوبر 2012 ,‭ 20:41 GMT 01:41 PST

ویسٹ انڈیز سری لنکا میں میدان مار گیا

  • ویسٹ انڈیز
    ویسٹ انڈیز کی ٹیم کے کھلاڑی سری لنکا کے خلاف آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی فائنل جیتنے کے بعد ٹرافی کے ساتھ خوشیاں منا رہے ہیں
  • ویسٹ انڈیز
    ویسٹ انڈیز کی ٹیم کے کھلاڑی سری لنکا کے آخری کھلاڑی کو آؤٹ کرنے کے بعد
  • سری لنکا
    سری لنکن ٹیم کے حمایتی بیٹسمینوں کی بری کارکردگی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے
  • ویسٹ انڈیز
    ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں کے فتح کے جشن کا ایک اور انداز
  • سنیل نارائن
    ویسٹ انڈیز کے بولر سنیل نارائن نے نو رن دے کر تین وکٹیں حاصل کیں
  • کرس گیل
    کرس گیل پورے ٹورنامنٹ میں گراؤنڈ میں اور گراؤنڈ سے باہر چھائے رہے۔ ان کا ٹی ٹوئنٹی کے دوران رقص ان کے مداحوں کو یاد رہے گا
  • ڈیرن سمی
    ویسٹ انڈیز کے کپتان ڈیرن سمی فتح کے بعد اپنا جھنڈا اٹھا کر گراؤنڈ کا چکر لگاتے ہوئے شائقین سے داد وصول کر رہے ہیں
  • مہیلا جے وردھنے
    مہیلا جے وردھنے شکست کے بعد افسردہ دکھائی دے رہے ہیں۔ انہوں نے ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے
  • کرس گیل، ڈوین براوو اور ڈوین سمتھ ٹرافی کے ساتھ رقص کرتے ہوئے
  • سنیل نارائن
    سنیل نارائن اور وکٹ کیپر دنیش رام دین سری لنکا کے کپتان مہیلا جے وردھنے کے آؤٹ ہونے کی خوشی مناتے ہوئے

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔