اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برازیل کے فٹ بال سٹڈیم میں حادثے کی ویڈیو

برازیل اگلے برس جولائی میں فٹ بال کے عالمی مقابلوں کی میزبانی کرنے والا ہے۔ اس سلسلے میں برازیل میں فٹ بل کھیلنے والے ملکوں کی فٹ بال ٹیموں اور شائقینِ فٹ بال کی میزبانی کرنے کے لیے زور و شور سے تیاریاں کی جا رہی ہیں۔نئے نئے سٹیڈیم تعمیر ہو رہے ہیں۔ برازیل کے شہر ساؤ پالو میں گذشتہ ہفتے ایک سٹیڈیم میں حادثہ پیش آیا جس میں دو کارکن ہلاک ہو گئے۔ کرین کے اس حادثے کی ویڈیو۔