ورلڈ کپ 2014: آسٹریلیا بمقابلہ چلی

اہم نکات

  • آسٹریلوی ٹیم چوتھی مرتبہ ورلڈ کپ مقابلوں میں شریک ہے جبکہ چلی کا یہ نواں ورلڈ کپ ہے۔
  • 2010 کے ورلڈ کپ میں آسٹریلوی ٹیم ناک آؤٹ مرحلے تک پہنچے میں بھی کامیاب نہ ہو سکی تھی تاہم چلی کو برازیل نے ناک آؤٹ مرحلے میں ہرایا تھا۔
  • ورلڈ کپ مقابلوں میں چلی کی بہترین کارکردگی 1962 میں تھی جب وہ تیسرے نمبر پر آئی جبکہ آسٹریلیا کی بہترین کارکردگی 2006 میں رہی جب وہ ناک آؤٹ راؤنڈ تک پہنچی۔
  • آسٹریلیا ورلڈ کپ 2014 میں شرکت کرنے والی 32 ٹیموں میں سب سے کم عالمی رینکنگ رکھنے والی ٹیم ہے۔
  • چلی کی ٹیم کے نمایاں کھلاڑیوں میں بارسلونا کلب کے لیے کھیلنے والے الیکسز سانچیز اور ویلیشنیا کے کھلاڑی ایڈوارڈو وارگس شامل ہیں۔
  • آسٹریلوی ٹیم کے دفاعی لائن جیسن ڈیوڈسن پر اس ورلڈ کپ میں بھروسہ کرے گی جبکہ فاروڈ لائن میں ٹم کے ہل موجود ہیں

لائیو ٹیکسٹ

آخری اپ ڈیٹ ‭ 14 جون 2014

یہ لائیو ایونٹ فی الحال اپ ڈیٹ نہیں ہو رہا ہے