ورلڈکپ 2014: سوئٹزرلینڈ کی ایکواڈور کو شکست

اہم نکات

  • سوئٹزرلینڈ اور ایکواڈور نے آج تک ایک دوسرے کے خلاف کوئی میچ نہیں کھیلا ہے۔
  • سوئٹزلینڈ نے مئی 2012 سے اب تک کھیلے گئے اٹھارہ بین الاقوامی میچوں میں صرف ایک میچ میں جنوبی کوریا سے شکست کھائی ہے، 12 میچ جیتے ہیں اور پانچ برابر ہوئے۔
  • ورلڈ کپ میں کھیلے گئے گذشتہ سات میچوں میں سوئٹزرلینڈ کے خلاف صرف ایک گول ہوا ہے۔
  • سوئٹزرلینڈ کی ٹیم آج تک ورلڈ کپ میں جنوبی امریکہ کی کسی ٹیم کو نہیں ہرا سکی ہے اور ان کے خلاف کھیلے گئے پانچ میچوں میں اسے چار میں شکست ہوئی۔
  • ایکواڈور نے آج تک ورلڈ کپ میں کوئی میچ برابر نہیں کیا، تین جیتے اور چار میں اسے شکست ہوئی۔
  • ورلڈ کپ کے لیے کھیلے گئے کوالیفائنگ میچوں میں ایکواڈور کی ٹیم کو ملک سے باہر کھیلے گئے تمام آٹھ میچوں میں شکست ہوئی۔
  • گذشتہ سات میچوں میں ایکواڈور نے آسٹریلیا کے خلاف صرف ایک میچ جیتا جس میں وہ 0 – 3 سے ہارتے ہوئے ڈرامائی طور پر 4 – 3 سے جیت گئے تھے۔

لائیو ٹیکسٹ

آخری اپ ڈیٹ ‭ 15 جون 2014

یہ لائیو ایونٹ فی الحال اپ ڈیٹ نہیں ہو رہا ہے