لائیو فرانس بمقابلہ ہونڈورس

اہم نکات

  • فرانس نے ورلڈ کپ کے افتتاحی میچوں میں کبھی بھی ایک گول سے زیادہ گول سکور نہیں کیا۔
  • فرانس نے 1998 کے بعد ہونے والے تین ورلڈ کپ کے ابتدائی میچوں میں کبھی سکور نہیں کیا۔ ورلڈ چیمپیئن فرانس کو 2002 ورلڈ کے پہلے میچ میں سینیگال کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی۔
  • 2006ورلڈ کپ کا ابتدائی میچ برابری پر ختم ہوا تھا اور دونوں ٹیموں نے کوئی سکور نہیں کیا۔
  • 2010 ورلڈ کپ میں بھی فرانس اپنے ابتدائی میچ میں کوئی سکور نہ کر سکا اور پہلا میچ صفر صفر سے برابر رہا تھا۔
  • زخمی ہو کر ٹیم سے باہر ہونے والے فرینک ربری نے 2014 ورلڈ کپ کے دس کوالیفائنگ میچوں میں پانچ گول سکور کیے اور چھ مرتبہ گول کرنے میں مدد کی۔
  • فرانس کے سٹرائیکر کریم بیزیما نے قومی ٹیم کے ساتھ اکیس میچ کھیلے ہیں۔ پہلے پندرہ میچوں میں کریم بیزیما نے کوئی گول سکور نہیں کیا اور آخری چھ میچوں میں ہر میچ میں گول سکور کیا ہے۔
  • ہونڈورس
  • ہونڈرس نے پچھلے چار ورلڈ کپ کے مقابلوں میں ایک بھی گول سکور نہیں کیا ہے۔
  • پچھلے سات انٹرنیشنل میچوں میں ہونڈورس نے صرف ایک جیتا ہے جب اس نے وینزویلا کو دو ایک سے ہرایا۔
  • جیری بینگٹسن نے ورلڈ کپ کوالیفائنگ میچوں میں نو گول کیے ہیں۔
  • موجودہ ٹیم میں دس کھلاڑی ایسے ہیں جو 2010 میں جنوبی افریقہ میں ہونے والے ورلڈ کپ میں بھی شریک تھے۔

لائیو ٹیکسٹ

یہ لائیو ایونٹ فی الحال اپ ڈیٹ نہیں ہو رہا ہے