فٹبال ورلڈ کپ: کیمرون بمقابلہ کروئیشیا

اہم نکات

  • افریقی ملک کیمرون کا یہ ساتواں ورلڈ کپ ہے جبکہ کروئیشیا کی ٹیم چوتھی مرتبہ ان مقابلوں میں حصہ لے رہی ہے۔
  • کیمرون کے 18 سالہ فیبریس اولنگا اس ورلڈ کپ میں شامل سب سے کم عمر کھلاڑی ہیں۔
  • کروئیشیا کی ورلڈ کپ میں بہترین کارکردگی 1998 میں رہی جب وہ سیمی فائنل میں پہنچا۔
  • یہ دونوں ٹیمیں ماضی میں کبھی آمنے سامنے نہیں آئی ہیں۔
  • کیمرون کی ٹیم کی ورلڈ کپ میں بہترین کارکردگی 1990 میں تھی جب اس نے کوارٹر فائنل کھیلا تھا۔
  • گذشتہ ورلڈ کپ میں کیمرون کی ٹیم ابتدائی راؤنڈ میں ہی باہر ہوگئی تھی جبکہ کروئیشیا 2010 کے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی ہی نہیں کر سکا تھا۔

لائیو ٹیکسٹ

آخری اپ ڈیٹ ‭ 19 جون 2014

یہ لائیو ایونٹ فی الحال اپ ڈیٹ نہیں ہو رہا ہے