فٹبال ورلڈ کپ: جاپان بمقابلہ یونان

اہم نکات

  • جاپان اور یونان کی ٹیمیں ورلڈ کپ میں کبھی مدِمقابل نہیں آئیں اور دیگر انٹرنیشنل مقابلوں میں بھی ایسا صرف ایک بار ہوا ہے اور یہ میچ جاپان نے جیتا تھا۔
  • یونان اس سے پہلے صرف ایک ایشیائی ملک جنوبی کوریا کے خلاف میچ کھیل چکا ہے جس میں ان کو شکست ہوئی تھی۔
  • جاپان نے یورپی ٹیموں کے خلاف سات میچ کھیلے ہیں جن میں سے ان کو دو میں فتح نصیب ہوئی ہے۔
  • یونان اپنے کل سات ورلڈ کپ میچوں میں سے چھ ہار چکا ہے اور ہر میچ میں اس پر دو سے زیادہ ہی گول ہوئے ہیں۔
  • یونان کی ٹیم ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے کے بعد کھیلے گئے چار میچوں میں گول کرنے میں ناکام رہی ہے اور اس ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں بھی حال کچھ مختلف نہیں تھا۔

لائیو ٹیکسٹ

آخری اپ ڈیٹ ‭ 20 جون 2014

یہ لائیو ایونٹ فی الحال اپ ڈیٹ نہیں ہو رہا ہے