ورلڈ کپ 2014: فرانس بمقابلہ سوئٹزرلینڈ

اہم نکات

  • فرانس ایک مرتبہ ورلڈ کپ جیت چکا ہے جبکہ سوئس ٹیم کی ان مقابلوں میں بہترین کارکردگی 1934، 1938 اور 1954 میں رہی جب وہ کوارٹر فائنل کھیلی۔
  • فرانس اور سوئٹزرلینڈ اس سے پہلے ورلڈ کپ میں تین مرتبہ مدِمقابل آ چکے ہیں اور یہ تینوں میچ برابر رہے تھے۔
  • آخری مرتبہ یہ دونوں ٹیمیں 2006 کے ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں آمنے سامنے آئی تھیں۔
  • سوئٹزرلینڈ کے خلاف اس کےگذشتہ آٹھ ورلڈکپ میچوں میں صرف دو گول ہوئے ہیں۔
  • فرانس اور سوئٹزرلینڈ 2010 کے ورلڈ کپ میں گروپ سٹیج میں ہی باہر ہوگئے تھے۔

لائیو ٹیکسٹ

آخری اپ ڈیٹ ‭ 21 جون 2014

یہ لائیو ایونٹ فی الحال اپ ڈیٹ نہیں ہو رہا ہے