ورلڈ کپ 2014: پرتگال بمقابلہ امریکہ

اہم نکات

  • اس سے پہلے دونوں ٹیمیں ایک دوسرے سے دو دو میچ جیتیں ہیں جبکہ ایک میچ برابر ہوگیا تھا۔
  • ورلڈ کپ میں ان کا واحد مقابلہ 2002 میں ہوا تھا جو امریکہ نے 3 – 2 سے جیت لیا تھا۔
  • اس میچ میں دو ’اون‘ گول ہوئے تھے اور ایسا ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی اور آخری مرتبہ ہوا تھا۔
  • یورگن کلینسمن نے بطور جرمنی کے کوچ 2006 کے ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن کے لیے پرتگال کو 3 – 1 سے شکست دی تھی۔
  • امریکہ ورلڈ کپ میں کھیلے گئے 24 میچوں میں سے صرف دو میں اپنے خلاف گول سکور ہونے سے روک سکا ہے۔
  • امریکہ نے آخری سات ورلڈ کپ میچوں میں گول سکور کیا ہے۔
  • پرتگال نے اپنے آخری آٹھ ورلڈ کپ میچوں میں صرف 2010 میں کھیلے جانے والا ایک میچ شمالی کوریا کے خلاف 7 – 0 سے جیتا تھا۔
  • اس سے قبل پانچ ورلڈ کپ ٹورنامنٹس میں پرتگال دو مرتبہ سیمی فائنل میں پہنچا ہے۔
  • کرسٹیانو رونالڈو نے اب تک ورلڈ کپ مچیوں میں 55 شاٹس لگا کر دو گول سکور کیے ہیں۔

لائیو ٹیکسٹ

آخری اپ ڈیٹ ‭ 23 جون 2014

یہ لائیو ایونٹ فی الحال اپ ڈیٹ نہیں ہو رہا ہے