فٹبال ورلڈ کپ: فرانس بمقابلہ نائجیریا

اہم نکات

  • فرانس اور نائجیریا ورلڈ کپ میں تو کبھی مدِمقابل نہیں آئے لیکن ماضی میں صرف ایک مرتبہ سنہ 2009 میں یہ دونوں ٹیمیں انٹرنیشنل میچ میں آمنے سامنے آئی تھیں اور اس میں جیت نائجیریا کی ہوئی تھی۔
  • ورلڈ کپ میں فرانس افریقی ممالک کے خلاف اب تک تین مرتبہ میدان میں اتری ہے اور جہاں اسے 2002 میں اسے سینیگال اور 2010 میں جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست ہوئی وہیں اس نے 2006 میں ٹوگو کو ہرایا۔
  • فرانس نے گذشتہ تین مواقع پر ورلڈ کپ میں اپنا دوسرے مرحلے کا میچ جیتا ہے۔
  • ماضی میں پانچ مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ اگر فرانس کی ٹیم پہلے راؤنڈ سے آگے گئی ہے تو اس نے کم از کم ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل کھیلا ہے۔
  • اگر نائجیریا اس میچ میں فرانس کو شکست دے دیتا ہے تو وہ پہلی مرتبہ کوارٹر فائنل میں پہنچےگا۔
  • نائجیریا نے ورلڈ کپ میں اپنے گذشتہ 11 میچوں میں سے صرف ایک جیتا ہے۔

لائیو ٹیکسٹ

آخری اپ ڈیٹ ‭ 30 جون 2014

یہ لائیو ایونٹ فی الحال اپ ڈیٹ نہیں ہو رہا ہے