فٹبال ورلڈ کپ: جرمنی بمقابلہ الجزائر

اہم نکات

  • جرمنی اور الجزائر کے درمیان اب تک صرف دو میچ کھیلے گئے ہیں۔
  • ان دونوں میچوں میں الجزائر کی ٹیم نے کامیابی حاصل کی ہے۔
  • جرمنی گزشتہ تین ورلڈکپ کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر چکی ہے۔ ورلڈکپ کی تاریخ میں کوئی بھی ٹیم لگاتار تین سے زیادہ بار سیمی فائنل میں نہیں پہنچ پائی۔
  • جرمنی کے تھامس ملر اب تک نو ثرلڈ کپ میچوں میں نو گول کرچکے ہیں۔ الجزائر کی ٹیم اس ورلڈ کپ میں ہیڈر کے ذریعے سب سے زیادہ گول کرنے والی واحد ٹیم ہے۔
  • اپنا چوتھا ورلڈکپ کھیلنے والی الجزائر کی ٹیم تاریخ میں پہلی بار ورلڈکپ کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچی ہے۔

لائیو ٹیکسٹ

آخری اپ ڈیٹ ‭ 1 جولائ 2014

یہ لائیو ایونٹ فی الحال اپ ڈیٹ نہیں ہو رہا ہے