فٹبال ورلڈ کپ: بیلجیئم بمقابلہ امریکہ

اہم نکات

  • ان دونوں ٹیموں کے مابین ورلڈکپ میں اس سے پہلے صرف ایک میچ کھیلا گیا ہے جو کہ 1930 کے ورلڈکپ میں تھا جس میں امریکہ کی ٹیم نے بیلجیئم کو 0-3 سے شکست دی تھی۔
  • بیلجیئم گزشتہ سات ورلڈکپ میں سے چھ میں اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرچکا ہے۔
  • امریکہ 2002 کے بعد سے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی نہیں کرپایا۔
  • بیلجیئم اس ورلڈکپ میں اب تک ناقابلِ شکست رہا ہے۔
  • امریکہ نے پرتگال اور گھانا جیسی ٹیموں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے اس راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔

لائیو ٹیکسٹ

آخری اپ ڈیٹ ‭ 2 جولائ 2014

یہ لائیو ایونٹ فی الحال اپ ڈیٹ نہیں ہو رہا ہے