دوسرا کوارٹر فائنل: کولمبیا اور برازیل آمنے سامنے

اہم نکات

  • برازیل لگاتار چھٹی مرتبہ کوارٹر فائنل میں پہنچا ہے تاہم 2002 کے بعد سے وہ اس مرحلے سے آگے نہیں جا سکا۔
  • کولمبیا کا یہ پہلا ورلڈکپ کوارٹر فائنل ہے اور دونوں ٹیموں کا کسی بھی ورلڈ کپ میں یہ پہلا میچ ہے۔
  • کولمبیا کے جیمز رودریگز اگر اس میچ میں گول کرتے ہیں تو وہ ریولاڈو کے بعد لگاتار پانچ میچوں میں پانچ گول کرنے والے دوسرے ایسے کھلاڑی ہوں گے۔
  • کولمبیا نے برازیل کو آج تک اس کی سرزمین پر نہیں ہرایا تاہم 1991 کے کوپا امریکہ کپ میں وہ اسے شکست دے چکا ہے۔

لائیو ٹیکسٹ

آخری اپ ڈیٹ ‭ 5 جولائ 2014

یہ لائیو ایونٹ فی الحال اپ ڈیٹ نہیں ہو رہا ہے