تیسرے کوارٹر فائنل میں ارجنٹائن اور بیلجیئم مدِمقابل

اہم نکات

  • ارجنٹائن دو مرتبہ ورلڈ کپ جیت چکا ہے جبکہ بیلجیئم کی بہترین کارکردگی 1986 میں رہی جب وہ سیمی فائنل مرحلے تک پہنچی۔
  • ارجنٹائن اور بیلجیئم کی ٹیمیں 1986 کے بعد پہلی بار ورلڈ کپ کے کسی میچ میں مدِمقابل ہیں۔
  • ماضی میں یہ 1986 اور 1982 میں آمنے سامنے آ چکی ہیں اور دونوں نے ایک ایک بار فتح حاصل کی۔
  • ارجنٹائن گذشتہ تین ورلڈ کپ مقابلوں میں کوارٹر فائنل مرحلے میں ہی ٹورنامنٹ سے باہر ہوا ہے اور اس مرتبہ وہ آگے جانے کے لیے پرعزم ہے۔
  • لیونیل میسی اب تک اس ورلڈ کپ میں ارجنٹائن کے ٹاپ سکورر ہیں اور کوارٹر فائنل سے قبل کھیلے گئے چار میچوں میں جہاں تین میں انھوں نے خود گول کیے وہیں پری کوارٹر فائنل میں سوئس ٹیم کے خلاف ڈی ماریا کا فیصلہ کن گول انھی کے پاس کا مرہونِ منت تھا۔

لائیو ٹیکسٹ

آخری اپ ڈیٹ ‭ 5 جولائ 2014

یہ لائیو ایونٹ فی الحال اپ ڈیٹ نہیں ہو رہا ہے