اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’نامزد گورنر کے طور پر بورڈ میں رہوں گا‘

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ چیئرمین کے عہدے کے امیدوار نہیں ہیں لیکن بطور گورنر کرکٹ بورڈ میں موجود رہیں گے۔ نجم سیٹھی نے بی بی سی کے شفیع نقی جامی سے بات کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ اب میوزیکل چیئرز کا کھیل بند ہو گا۔