آپ کا ذہنی رجحان ایک اولمپیئن جیسا ہے؟

کیا آپ کا ذہنی رجحان ایک اولمپیئن جیسا ہے؟

ہمارے ایک منٹ کے کوئز میں شرکت کریں اور دیکھیں کہ کھیلوں کی صلاحیت سے قطع نظر کیا آپ میں وہ قابلیت ہے کہ آپ طلائی تمغہ جیت سکیں۔

آپ اپنا براؤزر اپ گریڈ کریں

طریقۂ کار

یہ کوئز لوبرو یونیورسٹی کے کھلاڑیوں کی نفسیات کے ماہر ڈاکٹر ڈیوڈ فلیچر کی مدد سے تیار کیا گیا ہے۔ ان سوالات کو ان ذہنی صلاحیتوں پر روشنی ڈالنے کے لیے تیار کیا گیا جو کھیلوں کے اعلیٰ ترین درجے پر بہترین کارکردگی کے لیے اہم ہیں۔