ریو اولمپکس میں آپ جیسا ایتھلیٹ کون ہے؟

ہم معذرت خواہ ہیں کہ آپ کا براؤزر مطابقت نہیں رکھتا بی بی سی اردو کی ریو 2016 کی کوریج دیکھنے کے لیے کلک کریں

آپ جیسا ایتھلیٹ کیسے تلاش کیا گیا؟

اس عمل میں دس ہزار سے زیادہ ایتھلیٹس کی معلومات استعمال کی گئیں۔ یہ ڈیٹا اولمپک ڈیٹا فیڈریشن سے حاصل کیا گیا اور 8 اگست 2016 تک درست ہے۔ آپ کے فراہم کردہ ڈیٹا اور ایتھلیٹس کے ڈیٹا کا موازنہ ریاضی کی تکنیک یوکلائیڈیئن ڈسٹنس کو استعمال کرتے ہوئے کیا گیا اور پھر صارف سے قریب ترین اعدادوشمار کے حامل ایتھلیٹ کا ڈیٹا استعمل کیا گیا۔ بعض ایتھلیٹس کا ڈ یٹا مو جو د نہ تھا


ترتیب و پیشکش

پیشکش: ناسوس سٹائلیانو، جان والٹن اور نیتھن مرسر، ڈیٹا کا تجزیہ: رینسوم پینی، ڈیزائن: جیری فلیچر اور ڈویلپمنٹ: لیوک ایور اور کرس ایشٹن