یورپ کا سب سے بڑا تعمیراتی منصوبہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لندن میں کراس ریل کا منصوبہ

لندن میں تعمیراتی کارکن شہر کی سڑکوں تلے 26 میل طویل سرنگوں کی کھدائی میں مصروف ہیں جن میں چلنے والی الزبتھ لائن کراس ریل سروس لندن کو جنوب مشرقی انگلینڈ سے ملائے گی۔