نائجیریا: اغوا ہونے والی مزید طالبات بازیاب
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نائجیریا میں ڈھائی برس قبل اغوا کی جانے والی درجنوں طالبات میں سے مزید 21 کو بازیاب

نائجیریا کے شہر چیبوک سے ڈھائی برس قبل اغوا کی جانے والی درجنوں طالبات میں سے مزید 21 کو رہا کروانے کے بعد ان کے اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔