امریکہ میں صدارتی انتخاب

ٹرمپ اور اوباما میں ملاقات، چند ’ناخوشگوار‘ لمحات

وائٹ ہاؤس میں جب نومنتخب صدر ٹرمپ کی صدر اوباما سے ملاقات ہوئی تو دونوں میں عداوت بھی بعض موقعوں پر چھپائی نہیں جا سکی۔

ہلیری کی شکست،آخر ہوا کیا؟

کچھ لوگ ان انتخابات کو سیاسی اسٹیبلشمنٹ کے ناکامی کے طور پر دیکھتے اور اس ناکامی کی شببہ انھیں ہلیری کلنٹن میں دکھائی دیتی ہے۔

مشرقِ وسطیٰ ٹرمپ کی نئی پالیسیوں کا منتظر

ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکہ کا صدر منتخب ہونے کے بعد مشرق وسطیٰ کے ممالک کے سربراہان خطے کے مسائل پر امریکہ کی طویل مدت سے جاری پالیسی میں کیا تبدیلی کے منتظر ہیں؟

امریکہ کی نئی ’فرسٹ فیملی‘

امریکی صدارتی انتخاب میں فتح حاصل کرنے کے بعد رپبلکن جماعت کے ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک میں اپنے خاندان کی موجودگی میں لوگوں سے خطاب کیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ کون ہیں؟

ڈونلڈ ٹرمپ کی تنازعات سے بھری زندگی پر ایک نظر

ٹرمپ کیسے جیت گئے؟

ڈونلڈ ٹرمپ نے صرف اپنی حریف ہلیری کلنٹن ہی کو شکست نہیں دی بلکہ تمام اندازوں، تخمینوں اور پیشن گوئیوں کو بھی مات دے دی ہے۔

ٹرمپ کی پالیسیاں جو دنیا بدل سکتی ہیں

ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد امریکہ کے عالمی برادری کے ساتھ تعلقات میں تبدیلی آسکتی ہے۔ مندرجہ ذیل پانچ ایسے معاملات ہیں جہاں ڈونلڈ ٹرمپ نے تبدیلی کی پالیسیوں کا اعلان کر رکھا ہے۔

منشیات، بندوق، تنخواہ اور امریکی ووٹرز

امریکیوں کو صرف ڈونلڈ ٹرمپ یا ہلیری کلنٹن کا انتخاب نہیں کرنا تھا بلکہ انھیں منشیات، اسلحہ، تنخواہ، سزائے موت اور جنسی فلموں پر بھی اپنی رائے دینا تھی۔

ٹرمپ ہاریں یا جیتیں، نقصان تو ہو چکا

ڈونلڈ ٹرمپ کے مخالفین اور مداحوں دونوں کی کوئی کمی نہیں اور دونوں ایک جیسے پرجوش اور سرگرم ہیں۔