چین کا کنگ فو پانڈا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چین کا کنگ فو پانڈا

چین کے ایک چڑیا گھر میں ایک شخص اپنی دوستوں کو متاثر کرنے کے لیے پانڈا کے بنجرے میں اتر تو گیا لیکن پانڈا کا موڈ تو کُشتی کرنے کا تھا۔