دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

تصویر کے کاپی رائٹ iStock
Image caption خواتین کے مقابلے میں مردوں کے اپنی مخالف جنس کے دوست کی جانب راغب ہونے کا امکان زیادہ ہے

1۔ جو افراد رات میں سات گھنٹے سے کم سوتے ہیں وہ دوسروں کے مقابلے میں ہر روز تقریباً چار ٹوسٹ زیادہ کھاتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

2۔ امریکہ کی بہت سی ریاستوں میں ووٹ دینے کے بعد اسے تبدیل کرنے کا موقع دیا جاتا ہے۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

3۔ خواتین کے مقابلے میں مردوں کے اپنی مخالف جنس کے دوست کی جانب راغب ہونے کا امکان زیادہ ہے۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

4۔ ہلیری کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ ماضی کے صدارتی امیدواروں کے مقابلے میں دن کے اختتام پر کسی اور شہر میں رکنے کے بجائے اپنے گھر جا کر سونے کو ترجیح دیتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

5۔ زیکا وائرس چوہوں کے خصیوں یا فوتوں کو سکڑا دیتا ہے۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

6۔ لارڈ ہیسلٹائن اس بات پر بضد ہیں کہ انھوں نے اپنی ماں کے السیشیئن کو خالی ہاتھ نہیں مارا۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

7۔ برطانیہ کے نیشنل سپرم بینک نے ابھی تک صرف سات مردوں کو ڈونر کے طور پر ملازمت دی ہے۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

8۔ پاونی فارم آرلنڈا چیف نامی ایک سانڈ کی 20 لاکھ سے زیادہ پوتیاں ہیں۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

9۔ برطانیہ میں ٹرین کے نقلی ٹکٹ کے لیے ڈارک ویب پر ایک چور بازار ہے۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

10۔ چین میں جو ڈرائیور فل بیم ہیڈ لائٹس کے ذریعے دوسرے لوگوں کو چندھیا دیتے ہیں انھیں ایک منٹ تک تیز روشنی کو دیکھتے رہنے کی سزا دی جاتی ہے۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں

اسی بارے میں