’میری صدارت ہر شہری کے لیے ہوگی‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جیت کے بعد امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریر

امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہلیری کلنٹن کو ایک سخت مخالف امیدوار تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ وہ امریکہ کے لیے ان کی کوششوں کی قدر کرتے ہیں۔