ڈگمگاتی ٹیک آف
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ناموافق ہوا میں طیارہ اتارنے کا تجربہ

طیارہ ساز کمپنی ایئر بس سکاٹ لینڈ کے ایک ہوائی اڈے پر کراس ونڈز یا پرواز کے لیے ناموافق ہواؤں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے جدید طیاروں کی ان حالات میں پرواز اور لینڈنگ کے تجربات کر رہی ہے۔ ہوا اگر تیز ہو اور اس کی سمت بھی موزوں نہ ہو تو پائلٹ کو بعض اوقات ایک مختلف طریقے سے طیارے کو اتارنا پڑتا ہے جسے ہوا بازی کی زبان میں ’کراس ونڈ لینڈنگ‘ کہتے ہیں۔ اس مختصر ویڈیو میں ایئر بس کے نئے A350-1000طیارے کو ایسے ہی تجربے سے گزرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔