’مسٹر ٹرمپ نیویارک کے مسلمان شہری خدشات کا شکار ہیں‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’نیویارک کے مسلمان شہری خدشات کا شکار‘

نیویارک کے میئربل ڈی بلاسیو نے امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ شہر کے بہت سے مکینوں کو خدشہ ہے کہ ان کے خلاف کارروائی ہو گی۔