فرار کے دوران پٹرول بھی اہم ہوتا ہے بھئی!
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جب فرار کے دوران پٹرول ختم ہو جائے

آسٹریلیا میں ایک ملزم نے ایک ہائی سپیڈ چیز کے دوران ایک انوکھا کام کیا۔ پولیس سے فرار ہوتے ہوئے انھوں نے گاڑی روک کر اس میں پٹرول ڈلوایا اور پھر فرار ہو گیا۔