لندن میں ہلدی لاتے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لندن کے ایک ریستوران میں ہلدی لاٹے بیچی جاتی ہے جس کی مانگ بڑھ رہی ہے

انڈیئن اور پاکستانی کھانوں میں بہت ہی کم ایسی چیزیں ہیں جو بغیر ہلدی کے تیار ہوتی ہیں۔ دنیا کے اس حصے میں لوگ ہلدی کے فائدوں سے بخوبي واقف ہيں اور اب مغرب میں بھی لوگ اس سے آشنا ہو رہے ہیں۔ لندن کے ایک ریستوران میں تو اب ہلدی لاٹے تک بِکنے لگا ہے۔ راہل جوگلیکر یہ جاننے کے لیے اس ریستوران پہنچے کہ ہلدی لاتے آخر ہلدی دودھ سے کتنی مختلف ہے۔