دنیا کے اہم واقعات کی تصویری جھلک

دنیا بھر میں گذشتہ ہفتے پیش آنے والے اہم واقعات کی تصاویری جھلک

Veterans join activists in a march just outside the Oceti Sakowin camp تصویر کے کاپی رائٹ Lucas Jackson / PA
Image caption امریکہ ریاست ڈیکوٹا میں متنازع تیل کی پائپ لائن کے منصوبے کے خلاف مقامی قبائل اور اُن کے حمامیوں نے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ اربوں ڈالر مالیت کے اس منصوبے سے زیر زمین پانی آلودہ ہو گا اور قبروں کو بھی نقصان پہنچے گا جبکہ اس منصوبے کی حمایت کرنے والوں کا کہنا ہے کہ یہ پائپ لائن ٹرین کے مقابلے میں تیل کی نقل و حمل کا سستا ذریعہ ہے۔
Fireworks explode next to riot police تصویر کے کاپی رائٹ Alkis Konstantinidis / Reuters
Image caption یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں سنہ 2008 میں پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والی طالب علم کی یاد میں مظاہرہ ہوا جس میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے دوران آتش بازی کا منظر۔
Britain's Prince Harry mans the phones at the 24th annual ICAP Charity Day at the offices of ICAP brokers in central London تصویر کے کاپی رائٹ Geoff Pugh / AFP
Image caption عالمی مالیاتی فرم آئی کیپ کے 23ویں سالانہ خیراتی دن کے موقع پر پرنس ہیری موجود ہیں۔ یہ فرم ہر سال اپنی ایک دن کی آمدن اور کمیشن فلاحی منصوبوں اور تحقیق کے لیے عطیہ کرتی ہے۔
British Prime Minister Theresa May and Isabel Milns, Jade Winsor and Sophie Brazil from schools in Maidenhead switch on the Christmas tree lights outside Number 10, Downing Street تصویر کے کاپی رائٹ Jack Taylor / Getty Images
Image caption برطانوی وزیراعظم ٹریسا مے کی سرکاری رہائش گاہ ٹین ڈؤائنگ سٹریٹ کے باہر کرسمس کے موقع پر روشنیوں کا منظر۔
Members of the public enjoy a ride on a ferris wheel تصویر کے کاپی رائٹ Jeff J Mitchell / Getty Images
Image caption سکاٹ لینڈ میں عوام کرسمس مارکیٹ کے قریب فیرس ویل کے جھولے سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
An Iraqi boy holds the hand of his sister as they wait to receive aid outside a distribution point run by United Nations agencies at Zahra district, east of Mosul, Iraq تصویر کے کاپی رائٹ Ahmed Jadallah / Reuters
Image caption عراق میں آپریشن سے متاثرہ افراد موصل کے باہر امدادی مرکز سے امداد وصول کر رہے ہیں۔ عراقی افواج شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے خلاف آپریشن کر رہی ہیں۔ اس کارروائی کی وجہ سے ہزاروں افراد اپنے گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل ہوئے ہیں۔
Pakistani soldiers and volunteers search for victims from the wreckage تصویر کے کاپی رائٹ Aamir Qureshi / AFP
Image caption پاکستان کی قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کا مسافر جہاز گر کر تباہ ہو گیا جہاز میں سوار 47 افراد مارے گئے
Smoke rises after air strikes on rebel-controlled besieged eastern Aleppo, Syria تصویر کے کاپی رائٹ Omar Sanadiki / Reuters
Image caption شام میں حکومتی افواج نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دیے گئے وقفے کے بعد حلب کے محصور علاقوں میں دوبارہ بمباری شروع کر دی ہے۔ حکومتی افواج نے حلب کے 75 فیصد علاقے پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
Cuba's President Raul Castro places the ashes of his older brother Fidel Castro into a niche in his tomb تصویر کے کاپی رائٹ Marcelino Vazquez Hernandez / ACN via AP
Image caption کیوبا کے سابق صدر فیدل کاسترو 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ ان کی موت کے نو دن بعد ان کے جسم کی راکھ کو کیوبا کے شہر سینتیاگو کی ایک قبر میں رکھا گیا۔
Emily Seebohm of Australia تصویر کے کاپی رائٹ Patrick B Kraemer / EPA
Image caption آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی عالمی چیمپئین نے کینیڈا میں ہونے والا 100 میٹر میڈیلے مقابلہ جیت لیا۔
Santa Claus waves to the crowd from his flying sleigh تصویر کے کاپی رائٹ Laurent Gillieron / AP
Image caption کرسمس کے موقع پر سوئیزرلینڈ میں کرسمس مارکیٹ کے افتتاح کا منظر

All photographs are copyrighted.