حلب میں شہریوں کے انخلا میں دشواریاں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شام کے شہر حلب سے شہریوں کو نکالنے کا عمل دوبارہ شروع

شام کے شہر حلب میں حکومت اور باغی، دونوں کے زیر کنٹرول علاقوں سے شہریوں کو نکالنے کا عمل دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق مشرقی حلب سے ہزاروں شہریوں کو نکال کر کیمپوں میں طبی امداد اور خوراک فراہم کی جا رہی ہے۔ سرکاری فوج کے زیر کنٹرول علاقوں سے بھی شہریوں کو نکالا جا رہا ہے، لیکن اِرد گرد باغی جنگجوؤں کے ٹھکانوں کے باعث اُنھیں نکالنے میں دشواری پیش آ رہی ہے۔ تفصيل کے ساتھ عادل شاہ زيب