’انھوں نے فائرنگ شروع کر دی‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

حلب سے انخلا: ’انھوں نے فائرنگ شروع کر دی‘

مشرقی حلب کے جنگ زدہ علاقے سے نکلنے والے سرگرم افراد نے بی بی سی کو اپنی روداد بیان کی۔