ایسی لاپروائی جان لے سکتی ہے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بغیر دیکھے ریلوے کراسنگ کو عبور کرنے کی کوشش

برطانیہ میں بغیر دیکھے ریلوے کراسنگ کو عبور کرنے کی کوشش کے بڑھتے ہوئے واقعات ۔ گزشتہ کچھ عرصے میں کئی افراد لاپروائی کے باعث مرتے مرتے بچے ہیں۔