وہ لمحہ جب ٹرک کرسمس مارکیٹ سے ٹکرایا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

وہ لمحہ جب ٹرک کرسمس مارکیٹ سے ٹکرایا

برلن کی ایک کرسمس مارکیٹ میں ٹرک کے ذریعے حملہ کیا گیا تھا۔ اب حملے کے وقت کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔ ایک گاڑی کے ڈیش کیمرے سے بنائی گئی اس ویڈیو میں ٹرک کو دیکھا جا سکتا ہے۔ اس حملے میں 12 افراد ہلاک ہوئے تھے۔