سویت یونین میں زندگی ایک جھلک
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سابق سویت یونین کی یادیں

روس کے شہر ریازان میں قائم ایک عجائب گھر میں سویت یونین دور میں روزمرہ استعمال کی اشیا نمائش کے لیے رکھا گیا ہے۔ دیکھیے اس منفرد عجائب گھر کی جھلکیاں۔