دہشتگردانہ حملے میں بچاؤ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ان طریقوں پر عمل کرکے ہلاکت کے واقعات میں کمی لائی جاسکتی ہے۔

برطانوی طبی ماہرین کی تیار کردہ اس تربیتی ویڈیو میں ایسے سادہ اصول سکھائے گئے ہیں جن پر عمل کرکے عام آدمی بھی دہشتگردی کے حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں کو موت کے منہ میں جانے سے بچایا جا سکتا ہے۔