ازمیر میں ہونے والے دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ترکی کے شہر ازمیر میں ہونے والا دھماکہ سی سی ٹی وی کیمرے نے عکس بند کر لیا

ترکی کے شہر ازمیر میں ہونے والا دھماکہ سی سی ٹی وی کیمرے نے عکس بند کر لیا۔ دھماکے کے نتیجے میں دو حملہ آوروں سمیت چار افراد ہلاک ہوئے۔