فلوریڈا ایئرپورٹ پرفائرنگ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فلوریڈا ایئرپورٹ پرفائرنگ کا مشتبہ حملہ آور گرفتار

امریکی ریاست فلوریڈا کے فورٹ لاڈرڈیل ایئرپورٹ پر حملہ کرنے کے شبہے میں ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے اس واقعے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہوئے۔