دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

بچہ تصویر کے کاپی رائٹ Thinkstock

1۔ اپنے بچے کو بائیں جانب اٹھانے سے رشتہ مضبوط ہو سکتا ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

2۔ آپ فیس بک پر مارک زکربرگ کو بلاک نہیں کر سکتے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

سنہ 2022 میں آپ آسمان پر 1800 سال قبل ٹکرانے والے دو ستاروں کا منظر دیکھ سکیں گے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

4۔ اپنی موت سے قبل ڈیوڈ بووی چند برسوں سے خلائی مخلوق کی موسیقی، ماریاچی بینڈز اور بوب ڈیلن کے گیتوں کے تصوراتی مجموعے پر کام کر رہے تھے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

5۔ سفید گینڈے اپنے دیگر ساتھیوں کے بارے میں معلومات کے لیے اسی جگہ پر آتے جہاں وہ گوبر کرتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

تصویر کے کاپی رائٹ AFP

6۔ ہالینڈ میں تمام الیکٹرک ٹرینوں کو ہوا سے حاصل کی گئی توانائی سے بجلی فراہم کی جاتی ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

7۔ تقریباً 70 ہزار ریٹائرڈ برطانوی شہری سپین کے صحت کے نظام سے مستفید ہوتے ہیں جبکہ صرف 81 ہسپانوی پینشنرز این ایچ ایس کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

8۔ نیو جرسی میں ’دی سپرانوس‘ کے تھیم والے ایک اپارٹمنٹ بلاک کو چینی سرمایہ کاروں کو فروخت کے لیے پیش کیا گیا تھا۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

9۔ سرمایہ کاری میں غریب خاندانوں سے تعلق رکھنے والے مالیاتی امور کے مینجرز امیرخاندانوں سے تعلق رکھنے والے مینجرز کے مقابلے میں زیادہ بہتر مناقع بخش ثابت ہوتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

10۔ بے ہوشی کی مقامی دوا کو بعض لوگوں پر بالکل اثر نہیں ہوتا۔ اور ایسا کیوں ہوتا ہے کوئی بھی نہیں جانتا۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

متعلقہ عنوانات

اسی بارے میں