جرمنی میں جمی ہوئی لومڑی کی نمائش

تصویر کے کاپی رائٹ AFP
Image caption خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ لومڑی دریا میں گر کر فوراً جم گئی

جرمنی میں ایک شکاری نے برف میں جمی ہوئی ایک لومڑی کو نمائش کے لیے رکھا ہے تاکہ لوگ یورپ کے مختلف ممالک سے گزرنے والے ڈینیوب دریا کے خطرات سے آگاہ ہوں۔

خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ لومڑی دریا میں گر گئی تھی اور فوری طور پر جم گئی۔

جرمن شہری فرانز سٹل نے برف میں جمی اس لومڑی کو اپنی فیملی کے ہوٹل کے باہر نمائش کے لیے رکھا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ انھوں نے ہرن سمیت کئی دیگر جانوروں کو جمے ہوئے دیکھا ہوا ہے۔

اسی بارے میں