جبلِ النور اور غار حرا کی زیارت
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مکہ مکرمہ آنے والے زائرین کی جبلِ النور اور غار حرا کی زیارت

سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ آنے والے زائرین جبلِ النور اور غار حرا کی زیارت کے لیے آتے ہیں۔ راستے دشوار ہیں لیکن زائرین لمبا اور کٹھن سفر طے کر کے پہاڑ کی چوٹی تک پہنچتے ہیں۔ ہارون رشید کی ویڈیو