جہاں گھر سے دفتر کا سفر ایک اذیت سے کم نہیں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جہاں گھر سے دفتر کا سفر ایک اذیت سے کم نہیں

آپ شاید روزانہ سوچتے ہوں کہ آپ کا گھر سے دفتر کا سفر ایک اذیت سے کم نہیں۔ اگر ایسا ہے تو ایک نظر دنیا کے ان شہروں کی ٹریفک پر ڈالیے جو وہاں کے شہریوں کے لیے ایک عذاب بن گئی ہے۔