ٹرمپ کے خلاف مزاحمت کی علامت
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ٹرمپ کے خلاف مزاحمت کی علامت

32 سالہ بنگلہ دیشی نژاد امریکی شہری منیرہ احمد کو ایک اندازہ تو تھا کہ ان کی تصویر خواتین کی ریلیوں میں استعمال ہو گی مگر اسے ایسی مقبولیت ملے گی یہ انھوں نے کبھی سوچا نہ تھا۔