دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images

1۔ گلوکارہ اڈیل شادی شدہ ہیں۔

مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں

2۔ ڈارٹفرڈ کراسنگ کو 'دیہات' کی سڑک سمجھا جاتا ہے۔

مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں

3۔ 21،800 فلمیں اب 'ایف-ریٹنگ' میں شامل ہوچکی ہیں۔

مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں (دی انڈیپنڈنٹ)

برطانیہ میں کاربن ڈائی اکسائیڈ کا اخراج 19ویں صدی کے بعد سے کم ترین سطح پر ہے۔

مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں (نیو سائنٹسٹ)

5۔ ٹرمپ ٹائی کے دونوں سروں کو ایک ساتھ جوڑنے کے لیے سکاچ ٹیپ استعمال کرتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں (دی انڈیپنڈنٹ)

تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images

6۔ سردیوں کے مہینوں میں بھیڑوں میں جنسی رجحان بڑھ جاتا ہے۔

مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں (دی گارجین)

7۔ پالتو ہدہد کا دماغ چھوٹا ہوتا ہے۔

مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں (نیو سائنٹسٹ)

8۔ قدیم دور کے انسان (نیندرتھلز) دردکش اور شاید پنسیلین کا استعمال کرتے تھے۔

مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں

9۔ آئس لینڈ پہلا ملک ہوگا جہاں کمپنیوں میں خواتین اور مردوں کو مساوی تنخواہ دی جائے گی۔

مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں (دی ٹیلی گراف)

10۔ پستہ قد مردوں میں گنجاپن پیدا ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں (مرر)

اسی بارے میں