موسمِ بہار کی آمد پر رنگوں کی بارش
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بہار کی آمد پر رنگوں کا تہوار ہولی منایا جا رہا ہے

موسمِ بہار کو خوش آمدید کہنے کے لیے دنیا بھر میں رنگوں کا تہوار ہولی منایا جا رہا ہے۔