دس چيزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

مپٹ تصویر کے کاپی رائٹ ZACH HYMAN/SESAME WORKSHOP VIA AP
Image caption خود میں خوش رہنے والا میپٹ

1۔ برطانوی مصنف اور ٹی وی پریزینٹر بیئر گرلز خطرناک درندوں سے تو نہیں ڈرتے البتہ اگر انھیں کسی چیز سے ڈر لگتا ہے تو وہ کاک ٹیل پارٹیاں ہیں۔

٭ مزید معلومات کے لیے کلک کریں

2۔ طوطے کو ہنسی پر ہنسی آتی ہے اور وہ ہوا میں ہائی فائیو یعنی ہاتھ پر ہاتھ مارتے ہیں۔

٭ مزید معلومات کے لیے کلک کریں

3۔ دسمبر کے مہینے میں پارلیمان کے ایوانوں سے ہم جنس پرستوں کے آن لائن چیٹ روم 'گرنڈر' پر جانے کی ڈھائی لاکھ بار کوشش ہوئی ہے۔

٭ مزید معلومات کے لیے کلک کریں

4۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے شاید اب اپنے فون کو اپ گریڈ کروا لیا ہے۔

٭ مزید معلومات کے لیے کلک کریں

5۔ بہترین سکول کے قریب رہائشی گھروں کی قیمت 18 ہزار پاؤنڈ زیادہ ہوتی ہے۔

٭ مزید معلومات کے لیے کلک کریں

6۔ آئی فون استعمال کرنے والوں کو سِری کو ’108‘ نہیں کہنا چاہیے ورنہ مسئلہ ہو جائے گا۔

٭ مزید معلومات کے لیے کلک کریں

7۔ روسی کاروں کے ساتھ دھکا دینے کا ٹورنامنٹ منعقد کرتے ہیں۔

٭ مزید معلومات کے لیے کلک کریں

8۔ سیسیمی سٹریٹ پر ایک ایسا مپٹ ہے جو اپنی دنیا میں مست رہتا ہے۔

٭ مزید معلومات کے لیے کلک کریں

9۔ باب ڈلن کو سٹیریو فونکس سے عشق ہے۔

٭ مزید معلومات کے لیے کلک کریں

10۔ ناروے دنیا کا سب سے زیادہ خوش و خرم ملک ہے۔

٭ مزید معلومات کے لیے کلک کریں

اسی بارے میں