بریگزٹ: اب آگے کیا ہو گا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برطانیہ یورپی یونین سے کیسے نکلے گا؟

برطانوی وزیرِ اعظم ٹریزا مے نے بریگزٹ کا عمل شروع کرنے کی دستاویز پر دستخط کر دیے ہیں، جس سے آرٹیکل 50 کے تحت یورپی یونین کے ساتھ بریگزٹ کو پایۂ تکمیل تک پہنچانے کا عمل باضابطہ طور پر شروع ہو گیا ہے۔

دیکھیئے کہ ایسا کیسے ممکن ہو گا۔