جہاز کو آگ لگ گئی، سبھی مسافر محفوظ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پیرو کے مسافر بردار جہاز کو آگ لگ گئی، سبھی مسافروں کو بچا لیا گیا

پیرو کی ایک ایئرلائن کے جہاز کو اس وقت آگ لگی جب اس میں ایک سو اکتالیس مسافر سوار تھے۔

لیکن جہاز پر موجود سبھی مسافروں کو بحفاظت جہاز سے نکال لیا گیا۔