شادی میں نقد رقم کی جگہ کارڈ میشنیوں سے سلامی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

زمبابوے میں نقد رقم کی جگہ کارڈ میشنیوں سے سلامی

زمبابوے میں نقدی کی قلت کی وجہ سے اب شادیوں میں تحفے میں رقم کی جگہ کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈز سے ادائیگی کا رواج عام ہو رہا ہے۔

متعلقہ عنوانات